8 مارچ 2012 - 20:30

القاعدہ دہشت گرد تنظیم نے يمن ميں اپنے ايک اہم کمانڈر کي ہلاکت کي تصديق کردي ہے.

ابنا: امريکي مانيٹرنگ گروپ کي رپورٹ کے مطابق القاعدہ نے يمن ميں مغربي ممالک کو نشانہ بنانے کي دھمکي دينے والے اہم علاقائي کمانڈر محمد الحنق کي ہلاکت کي تصديق کردي ہے.يمني کمانڈر الحنق 4 مارچ کو بيماري کي وجہ سے ہلاک ہوا. انہيں 2010 کو ہلاک کرنے کا دعوي کيا گيا تھا، جبکہ 2010 ميں گرفتار ہونے سے بال بال بچ گئے تھے.يمن ميں القاعدہ سے منسلک شرپسندوں نے زنجبار سمیت کئي شہروں میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگر معمل ہیں۔...... /169